Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Herat Kadah - Part 5 - دیو انِ غالب Author: Khursheed Alam Gauhar Qalam

SKU: 8915615768

4.4
USD900.00 USD932.00

Pay in 4 interest-free payments of $225.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 30 - Aug 4

Description

Author: Khursheed Alam Gauhar Qalam

میں برطانوی ہند کے ایک پسماندہ خطۂ زمین کے ایک ایسے گھرمیں پیدا ہوا تھا جہاں روحانی ثروت مندی کی دولتِ نایاب نے معاشی تنگ دستی کے عذاب کو بھی ثواب بنا رکھا تھا۔ میں اپنی بستی کے غریب و غیور عوام کی لوک دانش اوردینی حمیت سے فیض یاب ہوا ۔ میں اپنے خالقِ اکبرسے بصدعجز و نیازآرزو مندہوں کہ اگروہ میری روح کو پھر سے اس جہانِ فانی کی سیر کوبھیجے تومجھے گاؤں کے اسی گھرمیں آ بسنے کی سعادت بخشے۔اپنے درویش صفت والدِ مکرم، ہمہ وقت سرگرمِ عمل رہنے والے محنت کش مگرپابندِ صوم و صلوٰۃ دادا جان اور اپنی صابر و شاکر والدہ محترمہ کے فیضانِ تربیت کو میں ایک نعمتِ غیر مترقبہ سمجھتا ہوں۔ تعلیم و تربیت کے ابتدائی مراحل سے فیض یاب ہوتے ہی کوچۂ صحافت کی فضا میں سانس لیتے ہوئے اعلیٰ تعلیم کے حصول میں کوشاں رہا۔ نتیجتاً گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی سے ہوتے ہوئے قائداعظم یونی ورسٹی کے شعبۂ پاکستانیات میں جا پہنچا۔اس علمی اور تدریسی وابستگی کے دوران وقتاً فوقتاً امریکہ، یورپ اور روس کی دانش گاہوں کے تجربات و مشاہدات سے سبق اندوز ہوتا رہا۔ اتفاقاتِ زمانہ سے کبھی کبھار مجھے کاروبارِ سیاست کے اُتار چڑھاؤ کے مشاہدات سے بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ پایانِ عمر اپنی عمرِ گزشتہ کے یہ چند اوراق نذرِ قارئین ہیں۔ ع:’گر قبول اُفتد زہے عز و شرف‘

Writer:Malik Safdar Hayat

Author: Major Henry George Raverty

WILLIAM STRUNK

Herat Kadah - Part 5 - دیو انِ غالب Author: Khursheed Alam Gauhar QalamWriter: Rashid Ashraf Category: Short Stories Pages: 500

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products